کوئٹہ میں ایک ہی جگہ 20 مختلف اقسام کی چائے جمعہ 13 جنوری 2023 5:45 بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ہی شخص 20 مختلف اقسام کی چائے تیار کرتا ہے اور گاہکوں کو اُن کی پسند مدنظر رکھتے ہوئے پیش کی جاتی ہے۔ زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ کوئٹہ چائے اقسام بلوچستان شیئر: واپس اوپر جائیں