Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے مناظر

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سرد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہریوں نے موسم کا لطف لینے کے لیے پارکوں اور تفریحی مقامات کا رخ کیا۔ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: