کوئٹہ کی ہنہ جھیل، برف باری کے بعد سیاحوں کی آمد جمعرات 19 جنوری 2023 16:45 بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مضافات میں ہنہ جھیل برف باری کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ برف پوش پہاڑوں میں گھری اس جھیل کے مناظر دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ میں ہنہ جھیل کوئٹہ برف باری بلوچستان سیاح شیئر: واپس اوپر جائیں