Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور دھماکہ: 10گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بزرگ شہری کو زندہ نکال لیا گیا

0 seconds of 36 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:36
00:36
 
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں دوران نماز دھماکے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی ہے اور 157 زخمی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں، جبکہ ملبے کے نیچے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ 10گھنٹے بعد ملبے تلے دبے ایک بزرگ شہری کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: