پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جیل بھرو تحریک کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کارکن تیار رہیں وہ اس کے لیے جلد کال دیں گے۔
سنیچر کو اپنے آن لائن خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ توڑ پھوڑ کرنے اور سڑکوں پر نکلنے سے بہتر ہے کہ جیل بھرو تحریک کی تیاری کر لیں۔ ’میں کال دوں گا اور ہم سب ایک ہی دن گرفتاریاں دیں گے، قوم تیار رہے۔‘
ذیل میں جائزہ لیتے ہیں کہ جیل بھرو تحریک کیا ہے؟ پاکستان میں کب کب یہ تحریک چلی؟ کیا جیل بھرو تحریک مقاصد کے حصول میں کبھی کامیاب بھی ہوئی ہے؟
مزید پڑھیں
-
عمران خان نے ضمنی انتخاب لڑنے کے فیصلے پر ’یوٹرن‘ کیوں لیا؟Node ID: 740201
-
عمران خان کا اپنے کارکنان کو ’جیل بھرو تحریک‘ کی تیاری کا پیغامNode ID: 740391