ملیے اسلام آباد کے پرندے پالنے کے شوقین محمد جنید سے جنہیں کنیری کی آواز (چہچاہٹ) ایسی پسند آئی کہ اسے پالنا اور اس کی افزائش ان کا جنون بن گیا۔ جنید کے پاس کون کون سی کنیریز ہیں اور وہ ان کا خیال کیسے رکھتے ہیں دیکھیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو رپورٹ میں