الاحساء:آئل ٹینکر الٹنے پر ایک شخص ہلاک جمعرات 11 مئی 2017 3:00 الاحسا۔۔۔۔۔الاحساء سے 50کلومیٹر کے فاصلے پر الریاض حریص روڈ پر سامان بردار ٹرک اور آئل ٹینکر میں ٹکر ہوگئی۔ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی کارروائی کرکے آئل ٹینکر کے الٹنے سے بھڑکنے والی آگ پر قابو پالیا۔ الاحساء آئل ٹینکر ریاض حریص اطلاع آگ ہلاک شیئر: واپس اوپر جائیں