Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یو ای ٹی پشاور میں مصنوعی ذہانت سے زلزلے کی اطلاع دینے والا نظام کیا ہے؟

پشاور کی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ میں ایسا نظام تیار کیا جا رہا ہے جو مصنوعی ذہانت پر مبنی اور زلزلے کی صورت میں دوسرے شہروں کو اس کی بروقت اطلاع دے پائے گا۔ دیکھیے پشاور سے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: