سویڈن کی ’الیکٹرک بوٹ‘ جو ہوا میں اڑے گی ہفتہ 18 فروری 2023 7:24 سویڈن میں ایک کمپنی نے ’الیکٹرک بوٹ‘ یا بجلی سے چلنے والی کشتی تیار کی ہے جو پانی پر چلتے ہوئے رفتار پکڑے گی اور پھر اڑنے لگے گی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ الیکٹرک بوٹ سویڈن کشتی شیئر: واپس اوپر جائیں