Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کرکٹ میرا جنون‘، اسلام آباد کے کم عمر ترین ’سٹائلش بیٹسمین‘

اسلام آباد کے سات سالہ محمد عبد الرافع کم عمر ترین سٹائلش بیٹسمین کے طور پر اپنی پہچان بنا رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ کرکٹ اُن کو جنون ہے۔ حسن ناصر خان کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: