Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوم تاسیس پر جبیل میں سعودی فضائیہ کے کرتب

’فضائیہ کے جوانوں نے کرتب دکھا کر لوگوں کی داد حاصل کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
یوم تاسیس کی مناسبت سے جبیل میں سعودی فضائیہ نے فضا میں رنگ بکھار کر کرتب دکھائے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی پائلیٹوں نے مختلف کرتب دکھا کر لوگوں کی داد حاصل کی ہے۔
سعودی فضائیہ کے طیاروں نے آسمان پر سعودی پرچم کے رنگ بکھیر دیئے۔
خیال رہے کہ سعودی فضائیہ کے پائلیٹوں نے آسمان پر سعودی عرب کے پرچم کے رنگ بکھیرنے کا عالمی ریکارڈ بھی قائم کر رکھا ہے۔

شیئر: