چترال میں امریکی شکاری ہورنڈی سٹیفن ڈوگلس نے کشمیر مارخور کا شکار کیا ہے۔
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں رواں سال ٹرافی ہنٹنگ کا تیسرا شکار کیا گیا۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے ہورنڈی سٹیفن ڈوگلس نے قومی جانور مارخور کا کامیاب شکار کیا۔
کشمیر مارخور کا شکار گہیریت کمیونٹی ریزور ایریا میں کیا گیا۔ چترال وائلڈ لائف حکام کے مطابق مارخور کے دائیں سینگ کی لمبائی 38 انچ، جبکہ بائیں سینگ 37.5 انچ تھی۔
مزید پڑھیں
-
چترال میں امریکی شکاری کے ہاتھوں سیزن کا پہلا مارخور شکارNode ID: 725721