ریس میں حصہ لینے والے کبوتروں کو ٹریننگ کیسے دی جاتی ہے؟
ریس میں حصہ لینے والے کبوتروں کو ٹریننگ کیسے دی جاتی ہے؟
بدھ 15 مارچ 2023 6:50
ماضی میں خط و کتابت کے لیے استعمال ہونے والا کبوتر آج بھی ریس کے میدان میں تمام پرندوں میں سب سے تیز سمجھا جاتا ہے۔ کبوتر ریس میں یہ 900 کلومیٹر سے زائد سفر طے کر سکتا ہے۔ مزید تفصیلات فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں