لاہور میں میٹر چوری: پہلے چوری پھر پیسوں کی وصولی جمعہ 17 مارچ 2023 6:53 لاہور میں بجلی کے میٹر چوری ہونے کی وارداتیں بڑھنے لگی ہیں لیکن ان وارداتوں کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ چور میٹر چوری کرنے کے بعد یہ اس کے مالک کو ہی واپس بیچ دیتے ہیں۔ ایسی کوئی واردات ہو تو کیا کرنا چاہیے جانیے حذیفہ راٹھور کی اس ویڈیورپورٹ میں پاکستان میٹر چوری لیسکو اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں