اسلام آباد کے ’مونال‘ کی جگہ اب مارگلہ ویو پوائنٹ پر شجرکاری
اسلام آباد کے ’مونال‘ کی جگہ اب مارگلہ ویو پوائنٹ پر شجرکاری
اتوار 29 دسمبر 2024 8:17
اسلام آباد کے ’مونال‘ کی جگہ اب مارگلہ ویو پوائنٹ پر شجرکاری کی جا رہی ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد نے بھی مقامی انتظامیہ کی دعوت پر پودا لگایا۔ ویڈیو رپورٹ