Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’دیکھ بھال نہ کی تو ختم ہو جائیں گے،‘ کیمرون میں چمپنزیوں کے تحفظ کے لیے پناہ گاہیں

وسطی افریقہ کے ملک کیمرون میں مختلف قدرتی پارکس اور پناہ گاہیں موجود ہیں جو جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے وقف کی گئی ہیں۔ ایسی ہی ایک پناہ گاہ دوالا عیدیا نیشنل پارک کے نام سے جانی جاتی ہے جہاں زخمی چمپنزیوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ تفصیلات اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: