’کوشش جاری رکھیں اور کبھی ہمت نہ ہاریں‘، انٹرنیشنل اچیورز ڈے
’کوشش جاری رکھیں اور کبھی ہمت نہ ہاریں‘، انٹرنیشنل اچیورز ڈے
جمعہ 24 مارچ 2023 10:28
دنیا بھر میں انٹرنیشنل ڈے فار اچیورز 24 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں ایسے کامیاب لوگ بھی ہیں جو سب کے لیے رول ماڈل ہیں۔ عطاء الرحمان کی ویڈیو رپورٹ