Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا انارکلی بازار، جہاں قدیم و جدید تہذیبیں ساتھ ساتھ چلتی ہیں

تاریخی کردار انارکلی کے نام پر بننے والا لاہور کا بازار تجارت، ثقافت اور معاشرت کے حوالے سے پنجاب کی ملکہ کہلائے جانے کے لائق ہے۔ آج کا انار کلی بازار لاہور کی بدلتی شکل، پھیلتی معیشت اور نئی طرز زندگی کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: