Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فی حاجی 50ریال زرضمانت

مکہ مکرمہ....وزارت حج و عمرہ نے حج کمپنیوں و اداروں پر پابندی عائد کی ہے کہ وہ فی حاجی 50ریال جمع کرائیں۔ اگر حج کمپنی نے حاجی کو رہائش فراہم کرنے میں کوتاہی کا مظاہرہ کیا تو ایسی صورت میں یہ رقم ضبط کرلی جائیگی۔ بعض کمپنیوں پر فی حاجی 200ریال زرضمانت کی پابندی لگائی جائیگی۔

شیئر: