Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز،ٹرمپ ملاقات رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد...وزیراعظم نواز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلی ملاقات رواں ہفتے سعودی عرب میں متوقع ہے۔دفتر خارجہ کے ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے۔نواز شریف امریکا و اسلامک سمٹ میں شرکت کے لئے 20 مئی کو ریاض پہنچیں گے ۔ذرائع نے تصدیق کی کہ سمٹ کے دوران نواز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات طے ہے تاہم حتمی تاریخ، وقت اور ایجنڈے کو فی الحال حتمی شکل نہیں دی گئی۔ اس سے قبل دونوں رہنماوں کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوچکی ہے

 

شیئر: