’اتنی مہنگائی میں اب ڈیری فارم نہیں چلا سکتے‘ ہفتہ 22 اپریل 2023 13:26 جنوبی پنجاب میں مویشی پالنے والوں کا کہنا ہے کہ ’انہوں نے آج تک اتنے برے حالات نہیں دیکھے جو آج ہیں۔ دودھ کی قیمت مناسب مل رہی ہے اور نہ ہی گوشت کی۔ اب ہم ڈیری فارم نہیں چلا سکتے۔‘ مزید نذر عباس کی اس ویڈیو میں۔۔۔ اردو نیوز ڈیری فارم جنوبی پنجاب مویشی مہنگائی دودھ urdu news ویڈیو شیئر: واپس اوپر جائیں