Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سویڈن میں سحر طاری کرتے چیری کے پھول

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں چیری بلاسم کے درخت دلکش منظر پیش کرتے ہیں۔ موسم بہار آتے ہی چیری بلاسم سے یہ درخت ڈھک جاتے ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے لوگ دُور دُور سے آتے ہیں۔ تفصیل اے ایف کی ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: