Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مغربی بنگال کے بلدیاتی انتخابات میں ترنمول کامیاب

کولکتہ۔۔۔۔مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات میں صرف ترنمول کانگریس کامیاب ہوگئی۔انتخابی نتائج آتے ہیں ترنمول کانگریس کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے ، انہوں نے جشن منایا، مختلف وارڈز سے ابھی تک رزلٹ آرہے ہیں بی جے پی کے ارکان بھی پجالی سے جیتے ہیں اور اس وارڈ میں وہ سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔پارٹی کے رہنما نے کہا کہ آج کے انتخابات سے واضح ہوتا ہے کہ پارٹی پر اب بھی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی گرفت ہے۔

شیئر: