Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹِین کی پیٹیاں، ’رنگین ہی نہیں مہنگی بھی ہوئی ہیں‘

سال ہا سال سے تمام گھروں میں استعمال ہونے والی چادر کی پیٹیاں اب ماضی کی طرح مقبول نہیں رہیں اور اب اس کے استعمال کے رجحان میں کمی نظر آ رہی ہے، آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ جانیے ام کلثوم کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: