Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’رقص انسانی ذہن اور جسمانی صحت کے لیے اہم ہے‘

پاکستان کی کلاسیکل ڈانسر نگہت چوہدری نے کہا ہے کہ ہر قسم کا رقص شعور اجاگر کرتا ہے اور انسانی جسم و ذہن کے لیے اہم ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کو دیے گئے انٹرویو میں دیکھیے

شیئر: