Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیا قومی بجٹ2ماہ میں تیار ہوجائے گا، الجدعان

جدہ۔۔۔وزیر خزانہ محمد الجدعان نے بتایا ہے کہ 2018کا سعودی بجٹ بڑا ہوگا۔ یہ مالیاتی توازن پیدا کرنیوالی اسکیموں سے ہم آہنگ ہوگا۔ مسودہ 2ماہ کے اندر تیار کرلیا جائے گا۔اس میں غیر ضروری اخراجات ختم کردیئے جائیں گے۔

شیئر: