سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 13 مئی کو کاروبار کے آغاز پر دوسرے دن بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 212.04 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعے کو سونے کے نرخ 212.15 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 242.34 ریال، 18 قیراط 181.75 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,035.63 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,132.56 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,326.43 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔