Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نصف صدی بعد بنگلہ دیش میں مکمل ریلیز ہونے والی انڈین فلم، شائقین کا رَش

انڈین اداکار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ کی بنگلہ دیش کے سینیما میں نمائش شروع ہو گئی ہے۔ ڈھاکہ کے سینیما میں ہزاروں فلم بین مووی دیکھنے کے لیے آئے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: