پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کو دی گئی ڈیڈ لائن کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ لاہور کے زمان پارک میں تحریک انصاف کے چیئرمین کے گھر میں سکیورٹی اہلکاروں اور ملازمین کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں کی بڑی تعداد موجود ہے، لیکن پارٹی کارکن موجود نہیں ہیں۔ مزید دیکھیے لاہور سے رائے شاہنواز کی اس رپورٹ میں۔