Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غزہ میں ’جنگ سے مکھیوں کے چھتے بھی تباہ ہوئے‘

غزہ کی مکین میصر خضیر شہد کی مکھیاں پال کر شہد کا کاروبار کرتی ہیں تاہم مکھیوں کے چھتے غزہ کے سرحدی علاقوں میں رکھنے کے باعث نقصان کا بھی اندیشہ رہتا ہے۔ سرحدی علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے فصلوں پر سپرے کیا جاتا ہے جس سے شہد کی مکھیاں بھی متاثر ہوتی ہیں۔ مزید اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: