Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھجور کے پتوں سے بنی چنگیر، ’محنت زیادہ معاوضہ کم ہے‘

کھجورکے رنگ برنگے پتوں سے تیار کی جانے والی چنگیریں نہ صرف ہر گھر کی ضرورت ہیں بلکہ سندھ کی دیہی خواتین کا ذریعہ معاش بھی ہیں۔ خواتین کھجور کے پتے اکھٹے کر کہ خوبصورت رنگوں والی چنگیریں تیار کرتی ہیں جو وہاں کی ثقافت کو بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ بتا رہی ہیں سکھر سے ام کلثوم اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: