Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں موٹرسائیکل مہنگے، نظریں اب الیکٹرک سکوٹی پر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں الیکٹرک سکوٹیز کی خریداری کا رجحان بڑھ رہا ہے تاہم اس کے لیے مقامی اسمبلرز کے پاس سرمائے کی کمی ہے۔ دیکھیے کراچی سے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: