چین کے آخری شہنشاہ کی گھڑی 50 لاکھ ڈالر میں نیلام
چین کے آخری شہنشاہ کی گھڑی 50 لاکھ ڈالر میں نیلام
ہفتہ 27 مئی 2023 9:15
رواں ہفتے ہانگ کانگ میں چین کے آخری شہنشاہ کی گھڑی 50 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی۔ یہ گھڑی انہوں نے اپنے ایک روسی مترجم کو تحفے میں دی تھی۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو