Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'عازمین حج کھانے کے اوقات میں صبرتحمل سے کام لیں'

پاکستان حج مشن کے ڈائریکٹر جنرل عبدالوہاب نے پاکستانی عازمین حج کو دی جانے والی سہولیات اور انتظامات کے بارے میں بتایا اور کہا کہ عازمین شکایت یا رہنمائی کےلیے رہائش گاہ میں تعینات متعلقہ بلڈنگ معاون سے رابطہ کریں ۔

شیئر: