پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے تراڑ کھل میں ایک نایاب نسل کا بندر مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔
’گرے لنگور‘ کی طرح دکھائی دینے والے اس بندر کی تصاویر پیر کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونا شروع ہوئیں۔
ایک ویڈیو میں وہ بندر کھیت کے کنارے چلتا دکھائی دیتا ہے جبکہ دوسری تصویر میں اس کی خون آلود لاش نظر آتی ہے۔
مزید پڑھیں
-
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں شہریوں نے ایک اور تیندوا مار ڈالاNode ID: 642716