فوجی عدالت میں ٹرائل،’عسکری اداروں نے ابھی تک 70 افراد کو مانگا ہے‘
فوجی عدالت میں ٹرائل،’عسکری اداروں نے ابھی تک 70 افراد کو مانگا ہے‘
جمعہ 9 جون 2023 11:58
پاکستان کے وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے لیے ابھی تک فوج نے نام نہیں مانگا۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کو انٹرویو میں