قدرتی اشیا سے بننے والے موسیقی کے آلات کی دُھنیں منفرد کیسے؟
قدرتی اشیا سے بننے والے موسیقی کے آلات کی دُھنیں منفرد کیسے؟
منگل 13 جون 2023 8:19
تیونس کے دارالحکومت میں خالد بن خمیس موسیقی کے روایتی آلات کو نہ صرف بنانے بلکہ بجانے کے بھی ماہر ہیں۔ وہ یہ آلات قدرتی اشیا سے بناتے ہیں جن کے سُر اور دُھنیں بھی منفرد ہوتی ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔