Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا سکول جو جُھگی کے بچوں کی ’زندگی بدل رہا ہے‘

لاہور اور گلگت بلتستان کے ’پورٹ ایبل سکول‘ میں جھگیوں میں رہنے والے بچوں کو مفت تعلیم دی جا رہی ہے۔ یہی نہیں بلکہ اُن کے لیے کھانے پینے، یونیفارم کا بھی بندوبست کیا جاتا ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: