Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرمین انتظامیہ کے سربراہ کا ٹرین سٹیشن پر عازمین کا استقبال

حرمین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ٹرین سٹیشن میں عازمین حج کا استقبال کرنے کےلیے لگائے جانے والے خصوصی سٹال کا دورہ کیا اور عازمین کو تحائف بھی دیئے۔

شیئر: