ایف آئی اے خیبر پختونخوا زون نے انسانی سمگلنگ کی کارروائیوں میں ملوث ایک ملزم کو پشاور کے علاقے حیات آباد سے گرفتار کیا ہے۔
جمعے کو ایف آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ ’دران خان ان لوگوں کو غیرقانونی طور پر بھجوانے میں ملوث ہیں جن کی کشتی لیبیا میں ڈوب گئی تھی۔ ملزم کا تعلق جمرود سے ہے لیکن وہ حیات آباد میں رہائش پذیر ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
یونان کشتی حادثے میں 350 پاکستانی ہلاک ہوئے: وزیر داخلہNode ID: 774951