سعودی ایوان شاہی نے بیان میں کہا ہے کہ ’شہزادہ سعود بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیاان میں کہا گیا کہ’ نماز جنازہ جمعرات کو بعد نمازعصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی‘۔