کھجور کا حلوہ: ’گاہک کی ڈیمانڈ کے مطابق‘ تیار کی جانے والی سندھ کی سوغات
کھجور کا حلوہ: ’گاہک کی ڈیمانڈ کے مطابق‘ تیار کی جانے والی سندھ کی سوغات
ہفتہ 1 جولائی 2023 7:57
صوبہ سندھ میں کھجور سے مختلف مربے بنانے کا رواج تو ہے ہی لیکن گذشتہ کچھ عرصے سے کھجور کے حلوے کی بھی مانگ بڑھ گئی ہے جو دیگر صوبوں کی مارکیٹوں میں بھی فروخت کیا جاتا ہے۔ مزید جانیے سکھر سے ام کلثوم کی ویڈیو رپورٹ میں