ٹرمپ خلیجی سربراہوں کے ساتھ سالانہ ملاقات کریں گے
ریاض: امریکی صدر ٹرمپ دہشت گردی کے انسداد کے لئے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لینے کے لئے جی سی سی ممالک کے سربراہوں کے ساتھ سالانہ ملاقات کریں گے۔ وہائٹ ہاؤس کے مطابق جی سی سی ممالک کے سربراہوں کے ساتھ سالانہ ملاقاتوں کی تفصیلات آج پیر کو جاری ہوں گی۔