پشاور کے مضافات میں روایتی طریقے سے گُڑ بنانے والی ’گھانیاں‘
پشاور کے مضافات میں روایتی طریقے سے گُڑ بنانے والی ’گھانیاں‘
ہفتہ 11 جنوری 2025 6:03
پشاور کے مضافات علاقوں میں آج بھی درجنوں ایسی گُڑ گھانیاں موجود ہیں جو گنے کے رس سے روایتی طریقے سے گُڑ بناتی ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ