ویتنام میں چاول کی کاشت رات کے اندھیرے میں کیوں کی جا رہی ہے؟
ویتنام میں چاول کی کاشت رات کے اندھیرے میں کیوں کی جا رہی ہے؟
جمعرات 6 جولائی 2023 6:10
دُنیا کے دیگر کئی ملکوں کی طرح ویتنام بھی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث کسان چاول کی کاشت رات کے اندھیرے میں کرنے پر مجبور ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ