Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں ہیلمٹ مہم، شہری کیا دلچسپ بہانے بناتے ہیں؟

لاہور میں موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہننے کا پابند بنانے کے لیے مہم زور و شور سے جاری ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول بھی نہیں ملے گا۔ کچھ شہری ان تمام پابندیوں کے باوجود ہیلمٹ کے بغیر ہی موٹر سائیکل سڑک پر دوڑاتے نظر آ رہے ہیں اُن کے دلچسپ بہانے سُنیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں.

شیئر: