Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک سالہ بچی انٹرنیٹ پر مقبول

ٹوکیو۔۔۔۔۔ایک سالہ بچی جوائے میری اور اس کی ماں کو امید بھی نہ تھی کہ جوائے آن لائن پر سیلبریٹی بن جائے گی۔اس کا سارا کریڈٹ اس کی فوٹوگرافر والدہ لوارا یزومیتاوا کے سر ہے۔اس نے اپنی بچی کو خوبصورت بناکرتصاویر اتاری تھی اور پھر انہیں ویب سائٹ پر ڈال دیا تھا۔اس کی مختلف لباس میں بے شمار تصویریں ڈالی گئی تھیں۔کئی تصاویر میں اسے ساڑی بھی پہنائی گئی تھی۔ابتک یہ تصاویر ساڑھے 5لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔بے شمار تصاویرمیں اس کے بستر پر مختلف پھول بھی رکھے نظر آرہے ہیں۔لوگوں نے اس پر بڑے خوبصورت تبصرے بھی کئے ہیں۔

شیئر: