فیز ون ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا سیمی فائنل آرکوما کے نام
فیز ون ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا سیمی فائنل آرکوما کے نام
جمعہ 21 جولائی 2023 17:22
سعودی کرکٹ کے تعاون سے ویسٹرن پراونس کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈبلیو پی سی اے ) کے زیر اہتمام فیز ون ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کرکٹ مقابلے جاری ہیں ۔ پہلا سیمی فائنل وڑائچ گجرات الیون اور آرکوما کے درمیان کھیلا گیا ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔