لڑائی جھگڑوں سے دور، سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کو کھیڑیاں بنانے کی تربیت
لڑائی جھگڑوں سے دور، سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کو کھیڑیاں بنانے کی تربیت
منگل 25 جولائی 2023 5:50
پشاور کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کو پشاوری چپل بنانے کا ہنر سکھایا جاتا ہے۔ جیل انتظامیہ کے مطابق قیدی اس ہنر کو سیکھ کر اپنی آمدنی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں۔ اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ