سعودی شادی پر پاکستانی کا عربی رقص جمعہ 28 جولائی 2023 21:32 ایک سعودی کی شادی میں پاکستانی شہری کا عربی رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سعودی صارفین اس پاکستانی کے روایتی رقص پر پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔ پاکستانی شادی رقص اردو نیوز سعودی عرب سوشل میڈیا عربی رقص urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں